جنوبی آواران، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد مارے گئے

image

جنوبی آواران میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن میں تین دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدارمیں اسلحہ اوربارودبرآمد کر لیے گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد تربت،آواران میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے۔ پاک فوج بلوچستان میں امن سبوتاژ کرنے کی ہرکوشش ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.