بیوی کے سر سے دوپٹہ گرنے نہ دیا ۔۔ شاہین شاہ کی اہلیہ انشاء اور سالی کے ساتھ گراؤنڈ سے وائرل ویڈیو، فینز کے دل جیت لیے

image

شاہین شاہ آفریدی نے اپنی بہترین پرفارمنس اور ٹیم ورک کی شاندار کوششوں سے لاہور قلندر کو پی ایس ایل 8 کا فائنل جتوانے میں بھرپور مدد کی اور یہ وہ پہلی ٹیم ہے جس نے 2 مرتبہ فاتح ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ جیت کا جشن منانے کے لیے ان کی سالی اقصیٰ آفریدی اور بیگم انشاء آفریدی میدان میں پہنچی تو ان کی ویڈیو کسی فین نے دور سے بنا ڈالی، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل بھی ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کیسے شاہین نے اپنی بیوی کا دوپٹہ سر سے اُترنے نہ دیا اور خود ہی اس کو پکڑ کر سنبھال لیا۔

شاہین جہاں اپنے دوستانہ اور ہمدردانہ مزاج کی وجہ سے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ مشہور ہوئے وہیں ان کا اپنی بیگم سے محبت کا یہ انداز بھی مداحوں کو خوب بھایا۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.