پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح،طالبان کا بیان

image

پاکستان کے خلاف کسی بھی انٹرنیشل کرکٹ سیریز میں پہلی بار افغان ٹیم کی فتح پر ترجمان طالبان سہیل شاہین نے بھی نے افغان ٹیم کو مبارک باد دی۔

اپنے ایک ٹویٹ میں ترجمان طالبان نے پشتو زبان میں لکھا کہ راشد خان، نجیب زدران، اور قومی کرکٹ ٹیم کے تمام چیمپئنز اور افغان عوام کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں، کامیاب اور مشہور نوجوان بنیں۔

اتوار کو 3 میچز پر مشتمل سیریز کے کھیلے گئے دوسرے میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

گرین شرٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 130 بنائے، جواب میں افغان ٹیم نے 20 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.