عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

image

اسلام آباد: سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج دھمکی کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

سیشن کورٹ نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کر دی اور سابق وزیراعظم کو 18 اپریل کو عدالت پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.