جسٹس مندوخیل نے آج یوٹرن لیا ہے، فواد چوہدری

image

جسٹس جمال مندوخیل کے الیکشن ملتوی کیس کے دوران ریمارکس پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے  کہا ہے کہ انہوں نے یوٹرن لیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری ایک  بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جسٹس مندوخیل نے آج یوٹرن لیا اور اپنے بیان کی عجیب و غریب وضاحت دی۔

انہوں نے کہا کہ ان کو چاہیے تھا کہ یہ مؤقف تھا تو بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لیتے کہ وہ یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ کہتے ہیں سپریم کورٹ کے جج کو اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیے۔

جسٹس مندوخیل صاحب نے آج U Turn لیا اور اپنے بیان کی عجیب و غریب وضاحت دی، ان کو چاہئے تھا یہ مؤقف تھا تو بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لیتے کہ میں یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتا، سپریم کورٹ کے جج کو اتنا کمزور نہیں ہونا چاہئے

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry)


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.