بارش اتنی تیز کہ نظر آنا کم ہو گیا۔۔ مسجد الحرام میں ہونے والی موسلادھار بارش، عمرہ زائرین عبادت میں لگے رہے، ویڈیو وائرل

image

سوشل میڈیا پر ان دنوں خانہ کعبہ کی ویڈیوز اور تصاویر سب کی توجہ حاصل کررہی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

مکہ شہر میں ہونے والی برسات نے جہاں سب کی توجہ حاصل کی وہیں مسجد الحرام کی کچھ ایسی ویڈیوز اور تصاویر نے بھی خوب صارفین کو جذباتی کیا، جب عمرہ زائرین بارش کے باوجود اپنی عبادت کو جاری رکھے تھے۔

رات کے اندھیرے میں بادل کچھ اس طرح برسے تھے کہ منظر دلکش اور دلفریب ہو گیا تھا، بارش کی موٹی موٹی بوندیں جہاں سب کو حیران کر رہی تھیں وہیں آنکھوں کے سامنے خانہ کعبہ بھی سب کے اطمینان اور سکون بخش رہا تھا۔

اس ویڈیو میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ موسلادھار بارش کے باعث جہاں عمرہ زائرین بھی ایک لمحے کو رک گئے وہیں ایک لمحے کو یوں لگ رہا تھا کہ ابھی دکھائی دینا بھی کم ہو جائے گا۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts