مجھے رونے کی آوازیں آتی ہیں اور ۔۔ بھوت سے پسند کی شادی کر کے وائرل ہونے والی لڑکی اب طلاق کیوں لینا چاہتی ہے؟ دیکھیے

image

لڑکی ہو یا لڑکا دونوں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا جیون ساتھی خوبصورت اور پیسے والا ہو۔

مگر اب یہ سب باتیں ہوئیں پرانی کیونکہ اس معاشرے میں ایک ایسی لڑکی بھی ہے جس نے بھوت سے شادی کر لی ہے ہے اور اب یہ اس سے تنگ آ چکی ہے، آئیے آپکو بتاتے ہیں کہ بھوت نے بیوی کے ساتھ کیا کیا۔

اس لڑکی کا تعلق برطانیہ کے شہر آکسفورڈ سے ہے اور اس کا نام راکر بروکارڈ بتایا جا رہا ہے جوکہ کہتی ہیں کہ میں نے محبت کی شادی کی تھی پر شوہر جوکہ اصل میں بھوت ہے اس نے میری زندگی جہنم بنا دی ہے۔

اس 38 سالہ لڑکی نے ایڈورڈ نامی بھوت سے گزشتہ سال ہیلووین کے بعد شادی کی تھی پر اب وہ اس سے طلاق لینا چاہتی ہے۔

یہ دعویٰ کرتی ہیں کہ شوہر ایڈورد وکٹورین سپاہی کا بھوت ہے جوکہ اس کا ہمیشہ پیچھا کرتا ہے، بچے کے روتے ہوئے چیخیں مار کر پریشان کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ اب اس کے ساتھ اچھا وقت نہیں گزر رہا ہے۔

راکر نے مقامی میڈیا کو یہ بھی بتایا کہ وہ بھوتوں پر کبھی یقین نہیں رکھتی تھیں لیکن ایڈورڈ ایک دن اچانک میرے کمرے میں نمودار ہوا اور مجھ سے محبت کا اظہار کیا۔

مگر اب لگتا ہے کہ بھوت سے شادی کر کے سب سے بڑی غلطی کی اور تو اور اب شہور ہمارے اس رشتے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہا ہے، میں گہرے تاریک خیالات کا سامنا کر رہی ہوں جو بھوت شوہر کی ناراضگی کی علامت ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.