سلما ن کی بچپن سے یہ خواہش ہوتی ہے کہ اسے ایمان والی موت نصیب ہوئی اور جب اس دنیا سے جائے تو عبادت کرتا ہوا ہی اسی اللہ پاک اپنے پاس بلا لیں۔
تو بالکل ایسا ہی ایک بابا کے ساتھ بھی ہوا ہے۔ جو آج اس دنیا میں تو نہیں لیکن اس وقت پوری دنیا میں ان کا یہ واقعہ وائرل ہو چکا ہے۔
ان کا نام محجوب شابان ہے جس کی اللہ پاک نے بہت جلد دعا قبول کر لی ہے۔ رمضان کے بابرکت مہینے میں یہ عمرے کیلئے سعودی عرب میں موجود تھے کہ انہوں نے دعا مانگی کہ اللہ پاک مجھے عمرہ کرتے ہوئے اپنے پاس بلا لے۔ بس پھر کیا تھا ان کا عمرے کے دوران انتقال ہو گیا۔
100 سالہ اس بابا جی کا تعلق مصر سے تھا یہی نہیں ان کے پاس سعودی عرب کے سب سے معمر شخص ہونے کا بھی اعزاز تھا۔
اس کے علاوہ آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ الجزائر کے امام جن کے کندھے پر نماز کے دوران بلی چرھ ائی تھی اور ان سے پیار کرنے لگی تھی ۔ اس واقعے سے یہ دنیا بھر میں بےحد مقبول ہوئے۔
برحال اب ان کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں یہ دیکھا جا کستا ہے کہ نماز پڑھنے آئے مسجد میں بچوں کے ساتھ بھی یہ انتہائی شفقت سے پیش آ رہے ہیں۔