اسلام مخالف بیان دینے والے طارق فتح انتقال کر گئے۔۔

image

کینیڈا میں مقیم پاکستانی نژاد اسلام اور ملک دشمن مصنف طارق فتح کا پیر کو طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ طارق فتح پاکستان کے بارے میں اپنے شدید موقف کے لیے بھی مشہور تھے اور اکثر بھارت میں بی جے پی کی حمایت کرنے کے علاوہ اسرائیل اور یہودیوں کی بھی حمایت کرچکے تھے۔

طارق فتح پاکستان میں 1949 میں پیدا ہوے اور بعد ازاں 1980 کی دہائی کے اوائل میں کینیڈا منتقل ہوگئے ۔ کینیڈا میں ایک سیاسی کارکن، صحافی اور ٹیلی ویژن میزبان کے طور پر کام کرتے ہوئے پاکستان اور اسلام دشمنی پر مبنی کئی بیانیے دینے کے علاوہ کتابیں بھی تصنیف کی ہیں جن میں "چیزنگ اے میرج: دی ٹریجک الیوژن آف این اسلامک اسٹیٹ" اور "یہودی میرا دشمن نہیں ہے" شامل ہیں۔ یہ کتابیں زیادہ تر یہودی ایجنڈے کو فروغ دیتی ہیں۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts