پیاسے اونٹ کیلئے تیز رفتار ٹرک کو روکا ۔۔ جب ڈرائیور نے عرب کے صحرا میں مجبور اونٹ کو دیکھا تو کیسے اسے پانی پلایا جو سب جزباتی ہو گئے؟

image

اونٹ کیلئے ٹرک روک لیا۔ جی ہاں یہ رحم دلی ایک ایسے ڈرائیور نے کی ہے جس نے اپنی پیاس کی فکر کیے بغیر ایک جانور کی خدمت کی۔ اب اس اس وقت انٹرنیٹ پر اس ڈرائیور کے خوب چرچے ہیں۔

دارصل یہ ماجرا کچھ یوں ہے کہ عرب ایک صحرا میں سے ایک سیدی سڑک گزر رہی تھی جس پر کئی ایک سامان سے بھرے ٹرک گزر رہے تھے ایسے میں ایک اونٹ انتہائی پریشان حالت میں ایک طرف کھڑا تھا۔ ایسے میں کوئی نہ رک رہا تھا پر اللہ پاک نے ایک ڈرائیور کے دل میں رحم ڈال دیا اور وہ رک گیا۔

رکتے ہی اس نے پانی سے بھری بوتل ونٹ کی جانب کی مگر وہ آگے نہ آیا پر ڈرائیور سے رہا نہ گیا اور اس نے قریب جا کر اسے اپنے ہاتھوں سے 2 بڑی پانی سے بھری بوتلیں پلائیں اور وہاں سے چلتا بنا۔

تپتی ریت اور گرم ہوا میں یہ پانی اونٹ کیلئے جنت کی ہوا جیسا تھا۔ بہرحال پانی پینے کے بعد چپ کھڑا یہ اونٹ اپنی زبان میں کچھ کہنے لگا۔ یوں لگا کہ جیسے اس شخص کا شکریہ ادا کر رہا ہو۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts