مسلمانوں کیلئے بری خبر۔ مسجد نبویﷺ کے امام انتقال کر گئے۔ان کا نام الشیخ قاری خلیل اسلام ہے۔
انہیں یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ اسلام کی پہلی مسجد قباء کے امام بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج مغرب کی نماز کے بعد مسجد نبویﷺ میں ہی ادا کی جائے گی۔
امام صاحب کے انتقال سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں غم کی لہر پیدا ہو گئی ہے۔ اب ملکی و غیر ملکی مسلمان اظہار افسوس بھی کر رہے ہیں۔