لڑکی نے ڈاکٹر کا قتل کیوں کیا؟ خوفناک واقعہ جس نے سنننے والوں پر دہشت طاری کردی

image

ڈاکٹر کا کام مریض کی جان کی حفاظت کرنا ہوتا ہے لیکن اگر مریض ہی ڈاکٹر کی جان کا دشمن ہوجائے تو یہ خوف کی مثال بن کر رہ جاتی ہے۔ ایسا ہی وقاعہ بھارت کی ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں ملزم نے اپنے علاج کرنے والے ڈاکٹر کو ہی جان لے لی۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس گھر والوں سے لڑائی کے کیس میں ملوث 22 سالہ نوجوان لڑکی کو گرفتار کر کے علاج کے لیے اسپتال لائی تھی۔ لڑکی کے پیر میں چوٹ لگی تھی جس پر اس نے پٹی بھی باندھی ہوئی تھی۔ لیکن جب ڈاکٹر اس کے علاج کے لئے آیا تو اس نے اسپتال کے عملے پر قینچی سے حملہ کرنا شروع کردیا۔

اس حملے میں خاتون ڈاکٹر اور جائے وقوع پر موجود پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ ڈاکٹر کو طبی امداد کے لئے دوسرے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم شید زخم سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کا کہنا ہے ملزمہ ذہنی مریضہ محسوس ہوتی ہے البتہ اس واقعے نے علاقے کے اسپتالوں میں خوف کی کیفیت پیدا کردی ہے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.