مہنگائی سے متاثرہ عوام کے لئے خوشخبری۔ جنگ نیوز کے مطابق 16 مئی سے ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں کمی واقع ہونے کا امکان ہے۔
آئل انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ 16 مئی سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر کمی ہوسکتی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 27 لیٹر کمی کا امکان ہے ۔
واضح رہے کہ پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ خام تیل کی گرتی قیمتوں کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔