یہ ایک دن پہلے ہی ڈرامہ دیکھ لیتے تھے کیونکہ ۔۔90 کی دہائی کا مشہور ڈرامہ عینک والا جن بلاول اور بختاور بھٹو کی فرمائش پر ٹی وی سے پہلے کہاں نشر ہوتا تھا؟

image

عینک والا جن۔ یہ وہ ڈرامہ ہے جس نے 90 کی دہائی کے ہر بچے کو اپنا دیوانہ بنا رکھا تھا۔اس کا ہر کردار لاجواب اور بے حد مشہور تھا۔ اب ہامون جادوگر نے ایک شو میں اس ڈرامے اور بے نظیر بھٹو شہید سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔

دوران انٹرویو اداکار حسیب پاشا ( ہامون جادوگر)کا کہنا تھا کہ ہم ڈرامے کی شوٹنگ 2 دن پہلے ریکارڈ کر لیتے تو اس ڈرامے کی ایک ماسٹر کاپی محترمہ بے نظیر بھٹو کی حکومت میں بلاول ہاؤس جاتی۔

وہاں بختاور اور بلاول بھٹو یہ ڈرامے دیکھتے تو پھر اسکلو جا کر اپنے ساتھی دوستوں کو بتاتے کہ آپ دیکھئے گا کہ آئندہ نئی قسط میں ایسا ایسا ہوگا۔

مگر جب تک وہ ڈرامہ دیکھتے رہے، ڈرامہ چلتا رہا لیکن اب تو وہ وجان ہو گئے ہیں۔ یہی نہیں حسیب پاشا نے یہ بھی کہا کہ اس ڈرامے کی ہر قسط میں ایک پیغام چھپا ہوتا تھا۔

کہ جیسا کہ نشے سے کیسے بچا جائے، جو لوگ بچوں کو اغوا کرتے ہیں ایسے لوگوں کے بارے میں ننھے بچے کیسے بچیں اور اپنے والدین کو فوراََ بتائیں وغیرہ وغیرہ۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.