ریفریجریٹر کا دروازہ کھولا تو اندر سے کون سا خفیہ کمرہ نکلا؟ دیکھنے والے حیران رہ گئے

image

آج کل مختلف اقسام کے فریج بننے لگے ہیں۔ یہاں تک کہ ایسے فریج جو مکمل الماری جیسے دکھتے ہیں اور کچھ ایسے فریج جن میں ڈسپینسر موجود ہوتا ہے۔ البتہ آج جو فریج ہم آپ کو دکھانے جارہے ہیں ویسا فریج شاید ہی کسی نے دیکھا ہو۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بظاہر عام سا دکھنے والا فریج جب کھولا گیا تو اندر سے پورا گھر برآمد ہوگیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ ایک غیر قانونی گودام میں رہائش کو خفیہ رکھنے کے لیے طریقہ اپنایا گیا ہے۔ ریفریجریٹر کے دروازے کو گھر کے دروازے کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔

وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ اس گھر سے ملنے والے افراد کو زیرِ حراست سے لیا گیا ہے جبکہ گھر کا مکمل معائنہ جاری ہے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.