قربانی کے جانوروں پر بھی ہوشرباٹیکس عائد

image

حکومت  کی جانب سے  قربانی کے جانوروں پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بکرا، بیل ، گائے کچھ بھی خریدیں ، سب کی خریداری پر ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔

بیوپاریوں سے چھوٹے بڑے جانوروں پر ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔ منڈیاں 18 جون کو آپریشنل ہوں گی۔

بتایا گیا ہے کہ چھوٹے جانوروں پر 500، بڑے جانوروں پر ایک ہزار روپے ٹیکس لاگو ہو گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.