لیپ ٹاپ، پی سی، ہارڈویئر اور بیٹریوں پر سب سے بڑے ٹیکس ریلیف کا اعلان

image

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روزمالی سال 2023-2024 کے سالانہ بجٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

وفاقی بجٹ میں ٹیک یا ٹیلی کام سے متعلقہ مصنوعات یا خدمات کے لیے بہت کم یا کوئی اعلانات شامل نہیں ہیں، لیکن فری لانسرز اور گیجٹ سے محبت کرنے والوں کے لیے اچھی خبر ہے۔

ویب سائٹ پرو پاکستانی  کے مطابق لیپ ٹاپ، پرسنل کمپیوٹر، نوٹ بک، کمپیوٹر پارٹس اور دیگر متعلقہ آلات پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں ہوگا۔

اسی طرح  لیتھیم بیٹریاں جو الیکٹرانک آلات جیسے اسمارٹ فونز، لیپ ٹاپس، آلات اور درجنوں دیگر مصنوعات میں استعمال ہوتی ہیں۔ان پر بھی ٹیکس عائد نہیں کیا گیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.