خیبر پختونخوا میں شدید طوفان ، پاک فوج کی امدادی ٹیمیں جائے  وقوعہ پر پہنچ گئیں

image

خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں شدید طوفان اور بارش ہوئی ، ضلع بنوں ، لکی مروت اور کرک سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔

پاک فوج کی امدادی ٹیمیں جائے  وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی میں سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔

پاک فوج تمام وسائل بروئے کار لا کر سول انتظامیہ کے ساتھ اس مشکل وقت میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

زخمیوں کو ضلعی ہسپتالوں میں پاک فوج کی مدد سے منتقل کر دیا گیا ہے ۔

ضلع بنوں کے سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.