مقامی طور پر اسمبلڈ اور امپورٹڈ اسمارٹ فونز کی قیمتیں بدستور برقرار

image

وفاقی حکومت نے گزشتہ روز مالی سال 2023-2024 کے سالانہ بجٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق مقامی طور پر اسمبل شدہ اور امپورٹڈ اسمارٹ فونز کے ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، یعنی پرانی  قیمتیں فی الحال برقرار رہیں گی۔

تاہم، ذرائع سے متعدد رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ اسمارٹ فونز پر ٹیکس کم کرنے کے لیے متعدد تجاویز پر بات چیت ہوئی ہے، لیکن اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اس کا مطلب ہے کہ پہلے سے اعلان کردہ ٹیکس کی شرحیں آج بھی لاگو ہیں۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.