ڈرامہ “تیرے بن“ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکاہ یمنیٰ زیدی اس وقت عراق کے شہر کربلا میں روضہ امام حسین میں موجود ہیں۔ دیکھیں ویڈیو
یومنہ زیدی، جو بلاک بسٹر ڈرامہ "تیرے بن" میں اپنی غیر معمولی اداکاری کی وجہ سے کافی شہرت سمیٹ چکی ہیں اس وقت مسلمانوں کے مقدس مقام کی زیارت کے لئے عراق میں موجود ہیں۔ اس دوران یمنیٰ نے سیاہ حجاب پہنا ہوا ہے
یمنیٰ کی حالیہ تصاویر میں انھیں سیاہ اور سفید چادروں میں خوبصورتی کے ساتھ لپیٹے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جس کی وجہ سے مداحوں کے دل میں ان کے لئے مزید احترام پیدا ہوگیا ہے۔