ساس کا ہاتھ پکڑ کر گھر سے نکال دیا، عذرا کی قبر میں کیڑے پڑیں گے ۔۔ بے بی باجی اولڈ ہوم پہنچیں تو صارفین بھی تڑپ گئے، بیٹوں کی لاپرواہی، ماں سے بچھڑ گئے

image

بے بی باجی کو عذرا نے گھر سے ڈانٹ کر نکال دیا کہ وہ کبھی اس کے کام نہ آئیں۔۔ عذرا کا یہ خوفناک عمل نہ تو سوشل میڈیا صارفین کو پسند آیا ہے اور نہ ہی بے بی باجی کو جو اپنے 4 جوان بیٹے ہونے کے باوجود بھی اولڈ ہوم میں زندگی گزارنے کا فیصلہ کرچکی ہیں۔ یہ ان کی خوش نصیبی ہے کہ ان کو اولڈ ہوم میں بھی اپنی جان پہچان کی عورت مل گئی جو ان کا خیال تو رکھ لے گی۔

عذرا جیسی بہوؤیں گھروں کو بسانا نہیں بلکہ صرف اجاڑنا جانتی ہیں۔ آج تو عذرا یہ کام کر رہی ہے کل کو کیا اس کی اولاد اس کو بڑھاپے میں سہارا دے سکے گی یا یونہی بے بی باجی کی طرح اکیلا چھوڑ کر اپنی زندگی گزارنے میں مگن ہو جائے گی۔،


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts