امریکہ، رواں موسم میں فلو سے 1600 سے زائد افراد ہلاک

image

امریکہ میں رواں سیزن کے دوران اب تک کم از کم 26 لاکھ افراد بیماریوں کا شکار ہوئے جن میں سے 26 ہزار ہسپتالوں میں داخل ہوئے جبکہ 16 افراد فلو سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

امراض کی روک تھام اور تدارک کے امریکی مراکز(سی ڈی سی) کے تازہ ترین ہفتہ واراعداد وشمار کے مطابق ملک کے جنوب مشرقی اور جنوب وسطی علاقوں میں موسمی انفلوئنزا میں اضافہ جاری ہیجہاں وائرس اپنی عروج پر ہے.

جبکہ اسپتالوں میں فلو کے مریضوں کی ہفتہ وار داخلوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.