جعلی ادویات بنا نیوالی فیکٹری پرچھاپہ ،مالک اور5 ملازم گرفتار

image

ڈریپ ٹیم نے کراچی میں جعلی ادویات بنانے والے کارخانے پرچھاپہ مار کر بڑی مقدار میں جعلی ادویات برآمد کرلیں ۔

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے فیصل خان نیازی گرفتار

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈریپ ٹیم نے کراچی میں جعلی ادویات بنانے والے کارخانے پر چھاپہ مارا، جہاں غیر قانونی طور پرالپائن، ایلکون، ٹرائیگون وغیرہ بنائی جا رہی تھیں ۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ چھاپے میں بڑی مقدار میں جعلی ادویات برآمد کرتے ہوئے مالک اور پانچ ملازم گرفتار کیے گئے جبکہ جعلی ادویات کے سیمپل لیبارٹری میں بھجوا دیئے گئے ہیں۔

میرے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی بوگس ہے،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی

نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ جعلی ادویات میں ملوث عناصر انسانیت کے دشمن ہیں، جعلی ادویات کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔کارروائیاں جاری رہیں گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.