ڈی جی ایف آئی اے کی جانب سے بہترین کارکردگی پر ڈپٹی ڈائریکٹرز افضل خان نیازی اور مجاہد منظور اعوان کے لئے تعریفی اسناد

image
اسلام آباد۔28دسمبر (اے پی پی):ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) محسن بٹ نے 2023 کے دوران بہترین کارکردگی پر ڈپٹی ڈائریکٹر افضل خان نیازی اور مجاہد منظور اعوان کو تعریفی اسناد سے نوازا ہے ۔

ڈی جی ایف آئی اے محسن بٹ نے سالانہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایف آئی اے کے مذکورہ افسران کو جمعرات کو یہ تعریفی اسناد دیں ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر افضل خان نیازی ایف آئی اے میں اینٹی کرپشن سرکل میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.