پنجاب میں دوبارہ کورونا ٹیسٹنگ شروع کرنے کا فیصلہ

image

محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں دوبارہ کورونا ٹیسٹنگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں کو لاہور سے مراسلہ بھجوایا دیا ہے جس کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں تمام مشتبہ کیسز کی کورونا ٹیسٹنگ شروع کی جائے۔

محکمہ صحت پنجاب کے مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ ٹیسٹنگ کے ذریعے ہی کورونا کیسز سے متعلق معلوم ہوسکتا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.