زرمبادلہ کے ذخائر 85 کروڑ 20 لاکھ ڈالر اضافہ کے بعد 12.85 ارب ڈالر ہوگئے، سٹیٹ بینک

image
اسلام آباد۔28دسمبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 85 کروڑ 20 لاکھ ڈالر اضافہ کے بعد 12.85 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 22 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.757 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس 5.098 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ ہفتہ کے دوران حکومت پاکستان کی وصولیوں کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر میں 85 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.