بلاول کا پارٹی کے بانی کارکن الطاف کیڑی کے انتقال پر اظہار افسوس

image

کراچی۔ 29 دسمبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے بانی کارکن الطاف کیڑی کے انتقال پردکھ و افسوس کا اظہار کیا۔

میڈیا سیل بلاول ہائو س کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا اور ان کے لٸےصبر جمیل کی دعا بھی کی۔

انہوں نے کہا کہ مرحوم الطاف کیڑی پارٹی کے مخلص اور ایک ثابت قدم جیالے تھے،دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ جیالے الطاف کیڑی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.