ایف آئی اے کے سبکدوش ہونے والے ڈی جی محسن حسن بٹ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ

image

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سبکدوش ہونے والے ڈی جی محسن حسن بٹ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیا۔ تقریب میں ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈی جیز، افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.