جاپان، زلزلے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 180 ہو گئی

image

ٹوکیو۔9جنوری (اے پی پی):جاپان میں زلزلے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 180 ہو گئی ۔شنہوا کے مطابق جاپان کے وسطی صوبہ اشیکاوا اور اس کے گرد و نواح میں منگل کو مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے تک ایک ہفتہ قبل آنے والے زلزے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 180 تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کے بعد سے اس وقت تک 103 افراد لاپتہ ہیں جبکہ 565 افراد زخمی ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.