جدہ۔15جنوری (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی،
عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 247.08 ریال، 22 قیراط ایک گرام 226.33 اور 18 قیراط 185.31 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 216.19 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط 8 گرام گنی 2,075.52 ریال، 22 قیراط 2,174.36 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام گنی کی قیمت 2,372.02 ریال رہی جبکہ ایک کلوگرام سونا 248,815.53 ریال میں دستیاب رہا۔