پاکستان میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ایکس کی سروسز پھر متاثر

image

ملک بھر میں فیس بک ،ٹوئٹر، یوٹیوب اور ٹک ٹاک کی سروسز ڈائون ہو گئی۔ سوشل میڈیا صارفین کو انسٹاگرام، ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب سمیت مختلف پلیٹ فارمز تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق بیشتر شہروں سے یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ فیس بک ، ٹوئٹر ، یوٹیوب اور ٹک ٹاک کے صارفین کوبھی مشکلات کا سامنا ہے۔ اس دوران عوام اور دیگر کاروباری اداروں کو اپنے روزمرہ معاملات نمٹانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ملک بھر میں فیس بک ،ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروسز بحال

خیال رہے کہ ایک ماہ کے اندر ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو خلل کا سامنا کرنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔ اسے سے قبل 7 جنوری کو ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹس فارمز کی سروس ڈائون ہو گئی تھی

جبکہ اس سے پہلے گزشتہ ماہ 17 دسمبر کو بھی صارفین کو اس مشکل کا سامنا کرنا پڑ تھا۔ سروس معطلی کے حوالے سے بنیادی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.