واشنگٹن ۔2فروری (اے پی پی):امریکانے بھارت کو مسلح ڈرونز اور میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔العربیہ اردو کے مطابق پینٹاگان نے کہ ہے کہ بھارت کو 31 مسلح ڈرونز دیے جائیں گےیہ میزائل ’’سکائے گارڈن ایم کیو-9بی ‘‘قسم کے ہوں گے۔پینٹاگان نےبتایا ہے کہ ان ڈرونز کی مالیت3.99 ارب ہے۔