سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ 6 فروری کو چین کا 2روزہ دورہ کریں گے، وانگ ون بن

image

بیجنگ۔2فروری (اے پی پی):سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیو کیسیس 6 فروری کو چین کا 2روزہ دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے جمعہ کو بتایا کہ سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیو کیسیس چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر 6 فروری کو چین کا 2روزہ دورہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں فریق چین-سوئٹزرلینڈ کے وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے تیسرے دور کا انعقاد کریں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.