انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

image

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالرانٹر بینک میں 279 روپے 40 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

سونا 2 لاکھ 11 ہزار 100 روپے تولہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 282 ہے جبکہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کا اضافہ ہوا تھا اور ڈالرکاروبار کے اختتام پر 279 روپے 32 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، دوران کاروبار کے ایس 100 انڈیکس 200 پوائنٹس گر کر 61950 پوائنٹس پر آگیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.