انٹربینک میں ڈالر مزید 16 پیسے سستا ہو گیا

image

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 16 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی

جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 36 پیسے سے کم ہو کر 279 روپے 20 پیسے پر بند ہوئی۔

مریم نواز کا 300 سے کم یونٹ استعمال کرنیوالوں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان

آج صبح کاروبار کے آغاز کےپر انٹر بینک میں ڈالر مزید 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

خیال رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کا ریٹ 279 روپے ، 36 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.