پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان اور شیرافضل مروت عمران خان کا ماسک پہنچ کر قومی اسمبلی میں پہنچ گئے۔
قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت ہوا۔ جس میں نومنتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔
نومنتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کی نعرے بازی
پی ٹی آئی کے رہنماؤں علی محمد خان اور شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ماسک لگا کر قومی اسمبلی میں احتجاج کیا۔