سونا 2 لاکھ 21 ہزار 200 روپے تولہ ہو گیا

image

ملک بھر میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، سونا فی تولہ 900 روپے مہنگا ہو گیا۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 21 ہزار 200 روپے کا ہو گیا۔

فنانشل آگاہی سے ملکی معیشت کو سہارا ملے گا، گورنر اسٹیٹ بینک

دس گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے کا اضافہ ہونے سے دس گرام سونا 1 لاکھ 89 ہزار 643 روپے کا ہو گیا۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں تین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.