ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آٹھویں روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ سونا کی قیمت مزید بڑھ گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہونے سے سونا 2 لاکھ 28 ہزار 600 روپے تولہ ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، 100انڈیکس میں 401پوائنٹس کااضافہ
10گرام سونے کی قیمت 386 روپے بڑھ گئی، دس گرام سونا ایک لاکھ 95 ہزار 988 روپے کا ہو گیا۔