چیئرمین پاکستان پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے وزیر برائے نوجوانان کھیل نظم الحسن سے ملاقات

image

ڈھاکہ۔21مئی (اے پی پی):چیئرمین پاکستان پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ڈھاکہ م میں پہلے ڈی ایٹ یوتھ وزارتی اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیش کے وزیر برائے نوجوانان کھیل نظم الحسن سے ملاقات کی۔وزیراعظم یوتھ پروگرام سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ کھیلوں اور ثقافتی روابط پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر سیکرٹری وزارت نوجوانان و کھیل ڈاکٹر محی الدین احمد بھی موجود تھے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.