پی ٹی آئی سیکرٹریٹ جی ایٹ کی بجلی منقطع نہیں کی گئی، ترجمان آئیسکو

image

اسلام آباد۔13جون (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آ ئیسکو )نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ جی ایٹ کی بجلی منقطع نہیں کی گئی، بجلی کے میٹر تک بجلی کی فراہمی آئیسکو فیلڈ فارمیشنز کی ذمہ داری ہے،

بلڈنگ میں ممکنہ انٹرنل وائرنگ فالٹ کے باعث بجلی کی فراہمی منقطع ہوئی ہو گی۔ ترجمان آئیسکو نے کہا کہ ایس ڈی او جی سیون کے مطابق بجلی بندش کی کمپلینٹ بھی رجسٹرڈ نہیں کرائی گئی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.