کراچی میں دودھ فی لیٹر20روپے مہنگا کردیا گیا

image

کراچی میں دودھ فی لیٹر20روپے مہنگا کردیا گیا۔

ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی میں اضافے کے بعد دودھ کی قیمت 220روپے ہوجائےگی،کمشنر کراچی نے یقین دہانی کرائی 4ماہ بعد دودھ کی قیمت پر دوبارہ غورہوگا۔

بھینس اور چارے کی قیمت بڑھنے سے دودھ کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کیا ،4ماہ بعد صورتحال کے مطابق دودھ کی قیمت کا تعین ہو گا۔

واضح رہے دسمبر2021سےجون 2024کے31ماہ  کے دوران دودھ 100روپے فی لٹرمہنگا ہوا،5مارچ2024کوریٹیل قیمت 200روپےبرقراررکھنےکافیصلہ ہوا،3اکتوبر2023کو فی لیٹرقیمت200روپےمقررکی گئی تھی،

25اکتوبر2022کوریٹیل فی لیٹرقیمت170روپےمقررکی گئی تھی،8دسمبر2021کو ریٹیل قیمت 120روپےفی لیٹر مقرر ہوئی تھی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.