دو روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 44 روپے کی بڑی کمی

image

لاہور،برائلر مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، دو روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 44 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔

گزشتہ روز برائلر مر غی کے گوشت کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی ہوئی تھی جبکہ آج گوشت 24 روپے کلو مزید سستا ہو گیا ہے۔

قیمت میں اضافہ، سیمنٹ کی فی بوری قیمت مزید کم از کم 50 روپے بڑھنے کا امکان

برائلر مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 394 روپے مقرر کی گئی ہے، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 250 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 262 روپے جبکہ پرچون ریٹ 272 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.