امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر310 روپے تک گرنے کی پیشگوئی

image

فچ سلوشنز نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا پالیسی ریٹ رواں مالی سال 16 فیصدجبکہ اگلے سال یہ 14 فیصد تک گر جائیگا۔

پرو پاکستانی کے مطابق رپورٹ میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ رواں سال کے آخر تک امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر 290 روپے اور 2025 میں 310 روپے تک گر جائیگی۔

ملک میں 29.75 فیصد افراد کنوارے ہیں، ادارہ شماریات پاکستان

کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کی تازہ ترین پاکستان کنٹری رسک رپورٹ میں معیشت کی غیر یقینی صورتحال پر روشنی ڈالی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی جاری سیاسی بدامنی اس کی معاشی بحالی کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔

رپورٹ میں مزیدکہا گیا ہے کہ شہری مظاہروں نے معاشی سرگرمیوں کو نمایاں طور پر متاثر کیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ سیاسی ماحول نازک ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.