تعلیمی اسناد کی جلد تصدیق کروانے کیلئے زبردست سہولت کا آغاز

image

انٹر بورڈ کوارڈی نیشن کمیشن نے طلبا کی سہولت کے لئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے تعلیمی اسناد کی تصدیق کے لئے ایکسپریس سروس کاآغاز کرنے کا اعلان کر دیا۔

22 جولائی سے دوردرازعلاقوں کے طلباء باآسانی اپنے ڈاکومنٹس کی ایک دن میں تصدیق کرواسکیں گے، طلباتعلیمی اسناد کی تصدیق کیلئے اب آن لائن اپلائی کر سکیں گے، آئی بی سی سی کو فیس کی ادائیگی بھی آئن لائن ہوگی۔

افغان قوم احسان فراموش، کیا جرمنی واقعے کے بعد بھی میزبانی بنتی ہے؟ خواجہ آصف کا سوال

طلبااپنی مرضی کی کوریئر سروس سے اسناد تصدیق کیلئے بھجوائیں گے، آئی بی سی سی اسناد کی ایک دن میں تصدیق کے بعد واپس کردے گی، ایکسپریس سروس کا وقت پیرسے جمعہ تک شام6سے11بجے تک ہوگا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.