امریکی سفارتخانہ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں بڑی کمی کردی

image

رواں سال امریکی ویزے کے لیے پاکستانی شہریوں کی درخواستیں تمام ریکارڈ توڑ سکتی ہیں۔

امریکی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق 2023 میں ایک لاکھ7 ہزار 183 پاکستانیوں کو امریکا کے نان امیگریشن ویزے جاری کیے گئے۔ امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ 2023 میں سب سے زیادہ تعداد میں ویزے جاری کیے گئے اور رواں سال یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔

امریکی سفارت خانے کے ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپائنٹمنٹ کا وقت 440 روز سے کم کرکے 230 دن کردیا۔


News Source   News Source Text

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.