گھوٹکی: مسلح افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

image

گھوٹکی کے علاقے رونتی میں صحافی بچل گھنیو کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے کہا ہے کہ ملزمان صحافی کو قتل کر کے فرار ہو گئے، صحافی کی لاش اوباڑو اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

اس حوالے سے اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ صحافی بچل گھنیو کو ڈاکوؤں نے قتل کیا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ ملزمان صحافی کو قتل کر کے فرار ہو گئے، صحافی کی لاش اوباڑو اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ حملے کے وقت صحافی بچل گھنیو اپنے کھیتیوں میں گیا تھا، واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔


News Source   News Source Text

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts