دوسرا ٹیسٹ میچ، قومی ٹیسٹ ٹیم کے بارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان

image

دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں شان مسعود، سعود شکیل، ابرار احمد،محمد علی، سلمان آغا اور صائم ایوب کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

پی سی بی کے 5 مینٹورز کو ماہانہ 50 ، 50 لاکھ روپے تنخواہ ادا کرنیکا فیصلہ

بابر اعظم، میر حمزہ، محمد رضوان، عبداللہ شفیق، نسیم شاہ اور خرم شہزاد بھی دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کا حصہ ہیں۔

فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو دوسرے ٹیسٹ میچ سے ڈراپ کردیا گیا ہے، دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے راولپنڈی میں ہی کھیلا جائے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.