پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپیئن شپ، پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

image

پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپیئن شپ میں پاکستان نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔

ایران میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ملک نے شکست دی، فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو چھ پوائنٹس سے کامیابی ملی۔

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ، آں لائن ٹکٹوں کی فروخت آج ، پہلے دن مخصوص انکلوژرز میں داخلہ مفت

پاکستان کے خلاف ایران کی کامیابی کا سکور 45-41 رہا۔ اس سے قبل سیمی فائنل میں پاکستان نے عراق کو اٹھاون اکیس سے شکست دی تھی۔ اس طرح پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپیئن شپ کا ایران فاتح رہا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.