پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ۔۔ 1 لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت کیا ہے؟

image

پاکستانی عوام کیلئے ایک اور خبر سامنے آگئی ہے – وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پیٹرول کی قیمت 247 روپے 3 پیسے فی لیٹر پر جوں کی توں برقرار، لیکن ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر کے اسے 251 روپے 29 پیسے فی لیٹر تک پہنچا دیا گیا ہے۔

یہ قیمتیں آج رات 12 بجے سے نافذ العمل ہوں گی، تو تیار ہو جائیں مزید بجٹ کے بوجھ کا سامنا کرنے کیلئے!


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.