ایک سیکنڈ میں 20 سے زیادہ فلمیں ڈاؤن لوڈ ، 6 جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

image

لندن کالج یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیق کے دوران 6 جی نیٹ ورک پر وائرلیس ڈیٹا بھیجنے کا تجربہ کیا ہے۔

ماہرین نے تجربے کے دوران فی سیکنڈ 938 گیگابٹ ڈیٹا بھیجنے میں کامیابی حاصل کی اور یہ رفتار موجودہ 5 جی کنکشنز کے مقابلے میں 9 ہزار گنا سے بھی زیادہ تیز ہے۔

الیکشن کمیشن فیصلے کا پابند، سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دوسری وضاحت

انٹرنیٹ کی اتنی زیادہ رفتار سے آپ فی سیکنڈ 20 سے زیادہ فلمیں ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں یا فی سیکنڈ 500 ای میلز بھیج سکتے ہیں۔

ماہرین نے اتنی زیادہ تیزی سے ڈیٹا بھیجنے میں کامیابی ایک نئی فریکوئنسی سپیکٹرم کے ذریعے حاصل کی۔اس فریکوئنسی سپیکٹرم کی آزمائش ماضی میں پہلے کبھی نہیں کی گئی تھی۔

پی ٹی آئی کو اب مخصوص نشستیں ملنی چاہئیں،بیرسٹر گوہر

ماہرین نے ڈیٹا بھیجنے کے لیے ریڈیو ویوز اور لائٹ کو باہم ملا کر استعمال کیا اور اس امتزاج سے انہیں انٹرنیٹ سپیڈ کے سابقہ ریکارڈ کو توڑنے میں کامیابی ملی۔

نوٹ :تحقیق کے نتائج جرنل آف لائٹ ویو ٹیکنالوجی میں شائع ہوئے۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.